روی مضاعف
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اگر حروف روی اور حروف مدہ کے درمیان کوئی حرف ساکن ہو تو اسے روی مضاعف کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - اگر حروف روی اور حروف مدہ کے درمیان کوئی حرف ساکن ہو تو اسے روی مضاعف کہتے ہیں۔